whatsapp status, poetry in urdu, english, best wishes, dp for whatsapp, funny jokes, shayari, good morning quotes
To see All kind of Birthday Wishes in which family, friend, boss etc, visit. All kinds of Birthday Wishes. WishesBirthdays
X

30+ Jumma Mubarak In Urdu Text, Pics, Quotes, Status - Linepoetry

Jumma Mubarak In Urdu Text: Download Images & Copy Text Of Jumma Mubarak Pics, Status, Quotes, Wishes, Jumma Mubarak Quotes In Urdu, Jumma Mubarak Dua 😘


jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک میرے نبی کا چہرہ اتنا نورانی ہے بن دیکھے 😘😘ہی یہ دنیا دیوانی ہے

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک فنا کر دے اپنی ساری زندگی الله کی محبّت 🌻🌻میں یہ واحد پیار ہے جس میں بے وفائی نہیں ملتی

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک ! آج تو کردینا میرے حق میں دعا اے دوست سنا ہے یہ دن بہت قبولیت کا ہوتا ہے

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک حضرت محمد ﷺ نے کبھی کسی عورت پر ہاتھ نہیں اٹھایا

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک حضرت محمدﷺ نے فرمایا جب تمہارے غم حد سے بڑھ جائیں تو مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک مجبوروں کی مجبوریاں دور فرما اور اپنی❤️❤️ رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش عطا فرما: آمین

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب😘😘 مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک جب تم کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اسے اپنے اندر تلاش کرو اگر اسے اپنے اندر پاو تو اسے نکال دو یہ حقیقی تبلیغ ہے۔

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ کو پسند آ جاو دنیا والوں کی سوچ تو روز بدلتی روہتی ہے۔

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک یا اللہ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کو معاف فرما آمین

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا ہے اور پتہ چلا ہے کہ چند سانسیں ہیں اور وہ بھی رب العزت کی محتاج ہیں۔۔۔

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک یا اللہ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے ❤️❤️کبیرہ اور صغیرہ گناہ معام فرما۔۔۔ آمین ثم آمین

jumma mubarak pics, status, quotes

جمعہ مبارک توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب ۔۔۔ مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا فرما

jumma mubarak pics, status, quotes

جن لوگوں کو ہم اپنی زندگی میں شامل رکھنا چاہتے ہیں ہم صرف انہی کے ساتھ درگزر کا معاملہ کرتے ہیں

jumma mubarak pics, status, quotes

سو دم غافل😘😘 سو دم کافر

jumma mubarak pics, status, quotes

توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر آمین جمعہ مبارک

jumma mubarak pics, status, quotes

میری خالی جھولی میں دعا كے الفاظ ڈال دو ، کیا پتہ تمہارے ہاتھ حلے اور میری تقدیر سنور جائے

jumma mubarak pics, status, quotes

اے اللہ اک موقع ہَم کو بی دے سفر مکہ کا سنا ہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں ! . جمعہ مبارک

jumma mubarak pics, status, quotes

بڑھی عجیب ہے نادان دِل کی خواہش یا رب عمل کچھ نی اور دِل طلبگار ہے جنت کا ! جمعہ مبارک

jumma mubarak pics, status, quotes

فنا اتنا ہو جاؤں میں تیری ذات پر آئی اللہ جو مجھے دیکھ لے ، اسے تجھ سے محبت ہو جائے

jumma mubarak pics, status, quotes

کر لیتا ہوں برداشت ہر درد اسی آس كے ساتھ ، کی🌻🌻 خدا نور بھی برساتا ہے آزمایشون كے بعد

jumma mubarak pics, status, quotes

توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب ، مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا فرما ، آمین

jumma mubarak pics, status, quotes

کیوں ڈھونڈتا ہے انسان راحت “دنیا”میں جب کے سارے😘😘 مسئلے کا حَل “نماز”ہے .