300+ Hazrat Ali Quotes In Urdu, About Life, Love, Friends - Linepoetry

Hazrat Ali Quotes In Urdu: Download Images & Copy Text Of Quotes Of Hazrat Ali In Urdu About Love, Wife, Dosti, Hazrat Ali Quotes About Life In Urdu 💕


hazrat ali quotes in urdu text, love

اخلاق ایک دوکان ہے اور زبان اسکا تالا ہے تالا کھلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ دوکان سونے☪️️☪️️ کی ہے یا کوئلے کی حضرت علیؓ

hazrat ali quotes in urdu text, love

غلط بات پر غصہ آ جانا شرافت کی نشانی ہے لیکن اسی غصے کو پی جانا مومن🤲🤲 کی نشانی ہے حضرت علیؓ

hazrat ali quotes in urdu text, love

جس کو تم سے محبّت ہوگی وہ تم کو فضول اور ناجائز کاموں سے📿📿 روکے گا حضرت علیؓ

hazrat ali quotes in urdu text, love

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو 🕌 فرمان حضرت امام حضرت علیؓ

hazrat ali quotes in urdu text, love

دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے🕋 ساتھ ہو حضرت علیؓ

hazrat ali quotes in urdu text, love

جس سے محبّت کی جاۓ اس سے مقابلہ نہیں کیا جاتا کسی کو پا لینا محبّت نہیں 💕💕بلکہ کسی کے دل میں جگہ بنا لینا محبّت ہے

hazrat ali quotes in urdu text, love

لوگوں کے غلام مت بنو جب🧕🧕 الله نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے حضرت علیؓ

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا تمہارا بدترین دوست وہ ہے👳👳 جو تمہیں گلط بات پر راضی کرے

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا جاہل نہ تو اپنی کمزوری کو سمجتھا نہ تو نصیحت کرنے📿📿 والوں کی باتوں کو قبول کرتا ہے

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کرو ایسا کرنے سے تم اپنے🤲🤲 دوست کے دشمن بن جاؤگے

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں🕌 مقصد تک پہنچا دیتا ہے

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا ایسے شخص کو کبھی مت گوانا جس کے دل میں تمہارے لئے🕋 محبّت فکر عزت اور چاہت ہو

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے☪️️☪️️ فرمایا ڈر ناکامی سے ملا ہوا ہے

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا انسان کو اچھی سوچ پے وہ انعام ملتا ہے جو اسے اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ📿📿 سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا کبھی تم دوسروں کے لئے دل سے دعا مانگ کر دیکھو تمہیں اپنے لئے دعا مانگنے🕌 کی ضرورت نہیں پڑے گی

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا مشکل وقت آجاۓ تو کسی کا احسان مت لو کیونکہ مشکل وقت چار دن کا اور🕋 احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا انسان زندگی👳👳 میں مایوس ہو تو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا ہمیشہ چوٹی چوٹی خوشیوں کا استقبال کیا🕋 کرو، کیوں کہ ان ہی کے پیچھے محببتوں کا سیلاب ہوتا ہے

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ سے پوچھا گیا کے انسان برا کب بنتا ہے ؟ فرمایا جب وہ اپنے🧕🧕آپ کو دوسروں سے اچھا سمجھنے لگے

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا کسی بے قصور پر بوہتان لگانا یہ آسمانوں سے🤲🤲 بھی زیادہ بھاری گناہ ہے

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا جب طاقت زیادہ ہو جاتی ہے📿📿 تو خواہش کم ہو جاتی ہے

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے☪️️☪️️ وجود میں سمندر جتنا دل ہو

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کے جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے🕌 وہ سب کو بھول سکتا ہے

hazrat ali quotes in urdu text, love

حضرت علی ؓ نے فرمایا اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے📿📿 اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر

×

The image will start downloading in 5 seconds.

×