یہ تمیز کون ہے؟ سب مجھے اس سے🙌🙌 بات کرنے کو کہہ رہے ہیں
ہم جو مسکرا دیں تو💪💪 اداسیاں بھی کہتی ہیں ماشااللہ
"ابھی تو ہم عروج پر پہنچے ہی نہیں اور لوگوں🙂🙂 کو انتظار ہے ہمارے زوال کا"
وفا کرو اتنی کہ سور جائے😎😎 نفرت کرو اتنی کہ مر جائے
مت پوچھ میرا حال کیسا ہے😒😒 جیسا بھی خدا چاہے ویسا ہے
پوری زندگی گزار دیتی ہے🙂🙂 سگریٹ مرنے کہا دیتی ہے
میں خسارہ ہوں گھاٹے کا سودا 🙂🙂 مجھ سے احباب کنارہ کر لیں
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں الجھ رہا ہے پھر سے🙌🙌 میرے فیصلوں کا ریشم
ہمارا اپنا معیار ہے صاحب تم 💪💪حسین ہو تو بھاڑ میں جاؤ
ٹیڑھی باتوں کا سیدھا سا جواب 😎😎 میں بدتمیز، میری عادتیں خراب
ابھی تو قید ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں ہمارا 😒😒ضبط جو ٹوٹا قیامت برپا کر دیں گے
مجھے لوگوں کو معاف کرنا آتا ہے😒😒 لیکن دوبارہ دل میں جگہ دینا نہیں آتا
سوچیں نہ مجھ کو یوں کہ میسر نہیں ہوں میں آپ🙂🙂 کے معیار سے آگے کی بات ہوں
وہ مجھے پڑھ پائے 🙌🙌 اتنی اس کی تعلیم نہیں
آپ کو کم بتایا جا رہا ہے 💪💪 اچھا خاسا برا ہوں میں
بہت کمال کا ہنر ہے مجھ میں لکھنے کا میں دو لفظوں😎😎 میں تمہاری اوقات لکھ سکتا ہوں
امیر اتنا بنو کہ قیمتی سے قیمتی چیز جب چاہو خرید لو اور قیمتی اتنا بنو کہ کوئی امیر سے🙂🙂 امیر بھی تمہیں خرید نہ سکے
جن کا منھ نہیں کھلتا تھا وہ اب میرے سامنے اکڑ دکھاتے ہیں بیٹا تو جن سے ہاتھ ملاتا ہے😒😒 ناں وہ میرے پیر دباتے ہیں
سب لڑکیوں پر مرتے تھے میں پیسوں پہ مرتا تھا تم میری برابری کے نہیں، بات تو صحیح ہے😒😒 یہ سب میں چوتھی میں کرتا تھا
اگر اچھا لگتا ہوں تو دوست سمجھیے اور یار کہیے اگر برا لگتا ہوں تو 🙂🙂اپنا باپ سمجھیے اور سرکار کہیے
میں اچھا نہیں ہوں کس نے کہا؟ مجھے اس سے ایک بار تو ملوا دو چلو مان لیا لاکھ برائیاں مجھ میں 🙌🙌 کوئی ایک اپنی تو گنوا دو
میں بدلا نہیں لوں گا ان سے بس اپنی محنت پر زور دوں گا انہوں نے توڑ دیا تھا مجھے شیشے کی طرح😎😎 سب کو پسینے کی طرح نچوڑ دوں گا
جتنا کر سکتے ہو مجھے اتنا بدنام کرو تمہارے بس کی 💪💪بات نہیں جاؤ جا کر اپنا کام کرو
زمانہ جلے گا ہم اور جلائیں گے ہمارے پہلے💪💪 بہت دشمن ہیں ہم اور بنائیں گے