میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے جس نے😎😎 جو بھی کرنا ہے سریام کرے
نہ سر پی تاج ہے😎😎 اور نہ یہ سر کسی تاج کا موحتاج ہے
اپنی تقدیر خود ہی لکھنی ہوگی یہ کوئی چٹھی 💪💪نہی جو دوسرو سے لکھوا لوگے
بھیج کر تمہیں اپنی ہنستی ہوئی تصویر 😤😤غرور تمہارا خاک میں ملا سکتا ہوں . . !
تجھے بہت غرور ہے نا اپنی انا پائے🤓🤓 تو جا تجھے ہم جانتے بھی نہیں . . ! !
دِل نرم 🤓🤓دماغ گرم باقی سب مولا دا کرم . !
چہرے سب كے یاد ہیں💪💪 بس اب وقت آنے کی بات ہے . .
تمہیں رُعْب دکھانا 🤓🤓پڑتا ہے ہمارا رُعْب دکھتا ہے
دم آواز میں نہیں الفاظ میں ہونا چاہیے 😎😎اونچا تو ہر کوئی بول سکتا ہے
نفرت ہی تو کر سکتے 😤😤ہو اور میرا تم کر بھی کیا سکتے ہو
برابری تو نہیں💪💪 کر سکتے چلو برائی ہی کر لو
علاج یہ ہے کے مجبور کر دیا جاؤں ورنہ🤓🤓 یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نا کرنا پہلے بھی کئی😎😎 طوفانوں کا رخ موڑ چکا ہوں
ہم وہ شیر ہے جو اپنی سنتے ہیں گیان دینے💪💪 والے کو خود ہی گیا دے دیتے ہیں
میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے جس نے😤😤 جو بھی کرنا ہے سرعام کرے
ہاں ہم تھوڑے الگ ہے تھوڑے عجیب ہے💪💪 دکھتے شریف ہیں پر بڑے بدتمیز ہے
تیرا یہ اٹٹیڈ 2 دن کی کہانی ہے🤓🤓 میرا یہ رویہ بچپن سے ہی چاندنی ہے
اپنی تقدیر خود ہی لکھنی ہوگی یہ کوئی چٹھی😎😎 نہی جو دوسروں سے لکھوا لو
تم کہتے ہو ایٹی ٹیوڈ بہت دکھاتی ہو ارے بھائی😤😤 خدا کی دین ہے دکھائیں گے نہیں
وہی ہمارے قابل نا تھا دوستو ، ورنہ ، محبت کی💪💪 کیا اوقات جو ہمیں ٹھکرا دے
مجھ سے 🤓🤓ہر وقت مخاطب رہی غیرت میری
وقت کے ساتھ عادتیں بدلی بُرے کل بھی😤😤 نہیں تھے شریف آج بھی نہیں ہیں
کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنی💪💪 مدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہے
ابھی تو ہم میدان میں اُترے بھی نہیں اور لوگوں نے😎😎 ہمارے چرچے شروع بھی کر دیے