کیا کہا آنا ہے؟ معاف کیجئے محترمہ😒😒 اب مجھے اپنا فیوچر بنانا ہے
مجھے صبر آنے کی دیر ہے تیری یادوں😒😒 کی قبر کھود کے رکھی ہوئی ہے
اپنے سر سے وار کر پھینک دیتی ہوں انہیں جنہیں گمان ہو کہ🙂🙂 ان کے بغیر جی نہیں سکتی میں
دل بھی چیر سکتے ہیں دامن کی کیا اوقات ہے تو ذوقِ تماشا 😎😎پیدا کر ہم روز تماشا کر لیں گے
میں نے سیکھا نہیں منت سماجت کا فن 💪💪 جو خفا ہو گیا، سو خفا رہ گیا
تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہمیں 🙌🙌 ہم تو خود اپنے ارادوں سے ڈرتے ہیں
دل توہ بڑا ہے میرا لیکن کچھ لوگوں کی حیثیت ہی نہیں 🙌🙌کے میرے دل میں رہ سکے
میں مناؤ پھر سے💪💪 تم روٹھجاؤ اسلئے تم بھاڑ میں جو
تم مجھسے😒😒 جلتے ہو اسلئے نفرت کرتے ہو
میں خود کے نخرے نہیں 😎😎جھیلتا توہ تیرے کیا جھیلوں گا
میرے اندر گرور توہ نہیں ہے 🙂🙂ہاں پر ایٹیٹیوڈ کمال کا ہے
میرا ایٹیٹیوڈ اتنا زیادہ ہے کے 🙌🙌کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
میں کہتا ہوں مجھسے جلو نہیں ہمّت ہے💪💪 توہ مجھسے برابری کرو
تھوڑا تمیز سے رہنا مجھسے😒😒 ورنا بڑا بدتمیز ہوں میں
میں میرے ایٹیٹیوڈ کے لئے نایک ہوں اور جلنے💪💪 والوں کے لئے کھلنایک ہوں
میری نفرت بھی اتنی سستی نہیں ہے😎😎 جو اسے تیرے اوپر ضائع کردو
غلطی کر دی آپ نے کبھی ہاتھ نہیں چھوڑتے ہاتھ تھامنے والے کا دل تو گرے ہوئے لوگ توڑ تے ہیں🙂🙂 ہم تو غرور توڑتے ہیں سامنے والے کا
میرا ایٹیٹیوڈ جو پہلے تھا وہ آج بھی ہے اورزندگی توہ ایسے💪💪 جیتا ہوں جیسے میرے باپ کا ہی راج ہے
جو بہتر ہوتے ہے اسکو تحفے ملتے ہے😒😒 ہمارے تو نام سے ہی تحفے ملتے ہے
میرا ایٹیٹیوڈ زبردست ہے تیرا جنون😎😎 تبھی تو میرے سامنے چکناچور ہے
میں میرے ایٹیٹیوڈ کا ایسا اسٹائل رکھتا ہوں مجھکو جو نہیں💪💪 سمجھتا اسکو میں نظر انداز رکھتا ہوں
سب لوگ کہتے ہے کے تو بہت ایٹیٹیوڈ دکھاتا ہے جب خدا نے😎😎 اتنا ایٹیٹیوڈ دیا ہے توہ چھپاؤں گا نہیں
آپ کو بہت کم بتایا جا رہا ہے🙂🙂 اچھا خاصا برا ہوں میں
جھوٹے شان والے پرندے ہی اکثر پھڑپھڑاتے ہے😒😒 باز کی اڑان میں کبھی شور نہیں ہوتا