کچھ تو معلوم ہو آخر تیرا معیار کیا ہے مجھ سے😒😒 ہر شخص یہاں تیرے سِوا راضی ہے
میں دُنیا سے🙂🙂 الگ نہیں میری دُنیا ہی الگ ہے
تجھ کو مناوں کہ اپنی انّاکی بات سُنوں الجھ رہا ہے😎😎 میرےفیصلوں کا ریشم پھر
جاؤ ذرا منہ دوہ کر اوو💪💪 تیری سادگی پے شاعری لکھنا ہے
دیکھ بچے اٹیٹیوڈ میں رہتے ہیں😒😒 تبھی تو لوگ اوقات میں رہتے ہیں
کسی کے پاس ای گو ہے تو کسی کے پاس اٹیٹیوڈ ہے پر ہمارے پاس🙂🙂 تو ایک دِل ہے وہ بھی بڑا کیوٹ ہے
سوچ کر رکھنا ہماری سلطنت میں قدم ہماری محبت💪💪 کی قید میں ضمانت نہیں ہوتی
نخرے تو ہمیں بھی دکھانا آتا ہے پگلی پر ممی نئے منع کیا ہے 😤😤 کی میری بہو کبھی رونی نہیں چاہیے
تیرا ای گو تو دو دن کی کہانی ہے😎😎 پر میرا آکر خاندانی ہے
بادشاہ تو ہَم تبھی سے تھے جا یارو نئے کہا تھا تم تھپڑ مار کے😒😒 سائڈ ہو جانا باقی ہَم دیکھ لیں گے
اس نئے پوچھا آپ کی تعریف🙂🙂 میں نئے کہا جتنی کرو اتنی کم ہے
دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کی یاری بُرا وقت💪💪 کیا آیا، چھوڑ گئے سب باری باری
صحیح وقت پر کروا دیں گے حدوں کا احساس😤😤 کُچھ تالاب خُود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں
خوشی کی بھیک میں کس کس سے مانگتا 😤😤 اچھا ہُوا کہ غموں سے ہی طبعیت بہل گئی
جنھیں ہلا نہ سکا سمندر کا طوفان بھی 😤😤 ہمارے عزم نے توڑی ہیں وہ چٹانیں بھی
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ جب😎😎 بھی ملیں گے انداز پُرانا ہو گا
کل تک تو آشنا تھے ، مگر آج غیر ہو دو دن میں🙂🙂 یہ مزاج ہے، آگے کی خیر ہو
تجھی پر کچھ اے بت نہیں😒😒 منحصر جسے ہم نے پوجا خدا کر دیا
اپنا لکھا مُجھے معیوب لگے💪💪 وقت لکھے گا تعارف میرا
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا تمہارا 😤😤صِرف وقت آیا ہے ، ہمارا دور آئے گا
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہی ہم سے😎😎 زمانہ خود ہے ، زمانے سےہم نہیں
جواب ایسا دو کہ پھر کسی 💪💪کے دل میں سوال نہ آئے!!
تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم🙂🙂 سے بڑے بدتمیز ہیں ہم
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں میں😒😒 وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں