تفصیل سے آگاہ کروں یا مختصر بیان کروں؟ تیری محفل کے😤😤 بڑے لوگ میرے نام سے جلتے ہیں
جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں😤😤 انہیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں
بھی تو ہم عروج پر پہنچے ہی نہیں 😒😒 اور لوگوں کو انتظار ہے ہمارے زوال کا
ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری ہم وہ ہیں😎😎 جو ہر محفل میں دُہرائے جائیں گے"
تم میرا 💪💪نام جانتے ہو میری کہانی نہیں
خود کو اچھا دکھانے کے لئے😒😒 کچھ لوگ میری برائی کرتے ہیں
لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ 😒😒کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارا
مجھے کیا ڈرائے گا عشق کا منظر لگتا ہے💪💪 اس نے میرا نام نہیں سنا
وقت وقت کی بات ہے آج تیرا ہے کل میرا ہوگا اور😎😎 جب میرا ہوگا تو سوچ تیرا کیا ہوگا
دل سکون چاہتا ہے😤😤 جو تیرے بغیر ممکن نہیں
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں میں😎😎 وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں
تھوڑی تمیز سے💪💪 بات کرنا ہم سے بڑے بدتمیز ہیں ہم
مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا😒😒 پیار اور وار وقت آنے پہ کروں گا
جواب ایسا دو کہ پھر😎😎 کسی کے دل میں!! سوال نہ آئے..
ہار کی پروا کرتا تو جیتنا چھوڑ دیتا لیکن جیت میری زد ہے😤😤 اور زد کا میں بادشاہ ہوں
دنیا طعنے دے گی تمہں😒😒 دور رہا کرو بگڑے ہوئے لوگ ہیں ہم
زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر بھی رکھنا دشمنوں سے کوئی 💪💪خطرہ نہیں,بس اپنوں پہ نظر رکھنا
آپ نے ہمیں ٹھکرا دیا کوئی غم نہیں بدنصیب 😎😎تو آپ ہیں جس کی قسمت میں ہم نہیں
ہماری آنکھیں اگر شعر سُنانے لگ جائیں تُم جو😒😒 غزلیں لئے پھرتے ہو ٹھکانے لگ جائیں
مُخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے😎😎 میں اپنے دُشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں
وہ جو تہمت لگاتے 💪💪ہیں مُجھ پَر میرے صبر کی مار کھائیں گے
ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو 😤😤 ہمارے پاس بھی آئنہ ہے دِکھائیں کیا
اَنّاپرست ہوں میں ٹوٹ جاوں گا لیکن 💪💪 تمہیں کبھی نہ کہوں گا، کہ یاد آتے ہو
ہوا سے کہہ دو کہ خود کو آزما کے دِکھائے😎😎 بہت چراغ بجھاتی ہے اِک جلا کے دِکھائے