ہو زندگی میں برکت، سدا تیری🎂🎂 حاتم مبارک ہو تم کو، جنم دن تمھارا
آج کے دن اُترا تھا روشن ستارا کِیا تُو نے🥳🥳 جگمگ، یہ آنگن ہمارا
سالگرہ مبارک ہو دوست💝💝 تم کو اللہ دے لمبی زندگی تم کو
میری زندگی میرے جان جاں تمہیں🤡🤡 سالگراہ مبارک ہو
سب سے پیارا لگتا ہے مجھے یہ خاص دِن جسے🍰🍰 گذارنا نہیں چاہتی میں آپکے بِن
وقتِ دعا میں ایک دعا کروں میں رب سے ایک التجا کروں تو خوش رہے🧁🧁 ، تو شاد رہے تیرے دل کا آنگن آباد رہے
آتی دل سےصدا ہے🎁🎁 یہ میری خوش رہو میاں دعا ہے یہ میری
ہر سال ہی آتا ہے یہ اِک خوشگوار دن دعا ہے🥳🥳 یہ ہم سب کی کہ آتا رہے سدا
تم سلامت رہو قیامت تک🎂🎂 اور قیامت کبھی نہ آئے شادؔ
ہمارا زندہ رہنا اور مرنا ایک جیسا ہے🎁🎁 ہم اپنے یوم پیدائش کو بھی برسی سمجھتے ہیں
یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے ورنہ🍰🍰 سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے
گھرا ہوا ہوں جنم دن سے اس تعاقب میں زمین آگے💝💝 ہے اور آسماں مرے پیچھے
ایک برس اور بیت گیا کب🤡🤡 تک خاک اڑانی ہے
تُمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں ہزاروں🧁🧁 پھول لُٹاتی ہوئی بہار بار بار آئے
تمھاری سالگرہ پر یہ دُعا ہے🥳🥳 میری کہ ایسا مُبارک روز بار بار آئے
کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو مالی سے منگواتا جو خود🎂🎂 گلاب ہو اُسے کیا گلاب دوں
تمہاری اس ادا کا کیا جواب دوں🍰🍰 ؟ میں اپنے دوست کو کیا دعا دوں
رفعتیں اور بلندیاں بھی تجھ پہ ناز کرے🎁🎁 تیری یہ عُمر خُدا اور بھی دراز کرے
اٌٹھا کے ہاتھ خٌدا سے، بس مانگی ہے یہی دٌعا نصیب ہوں🧁🧁 خوشیاں تٌمھیں، تم خوش رہو سدا
یہ بے خُودی یہ لَبوں کی ہَنسی مُبارک ہَو تمھیں💝💝 یہ سالگرہ کی خُوشی مُبارک ہو
یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے🥳🥳 ورنہ سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے
تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے خدا کرئے🎂🎂 کہ خوشی تم کو بار بار ملے
اُٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی ہے یہی دعا نصیب ہوں🤡🤡 خوشیاں تمہیں، تم خوش رہو سدا
سورج روشنی لے کر آیا ، چڑیوں نے گانا گایا پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا🍰🍰 ، مبارک ہو تمہاری سالگرہ کا دن آیا