زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو🎂🎂 کسی آفت میںمُبتلا نہ کرے
یہ بہاریں جہاں جہاں🎀🎀 جائیں کوئی تجھ کو ان سے جدا نہ کرے
تیری زندگی کی روشنی کو 🎈 🎈 خُدا کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے
خوشی سے بیتا ہر دن ہر سہانی رات ہوں جس طرف آپ کے 🎈 🎈 قدم پرئے وہاں پر پھولوں کی برسات ہوں
نہ گلا کرتا ہوں نہ شکوا کرتا ہوں تم 🎂🎂سلامت رہوں بس یہی دعا کرتا ہوں
ہم آپ کے جنم دن پر دیتے ہے یہ دعا ہم اور تم مل کر ہو گئے کبھی نہ جدا جیون بھر ساتھ دے گئے اپنا ہے یہ وعدہ تجھ پر اپنی جان بھی🎉🎉 دے گئے اپنا ہے یہ ارادہ
ہر دن سے پیارا لگتا ہے ہمیں یہ خاص دن ہم جسے بتانا نہیں چاہتے آپ بن ویسے تو دل دیتا ہے سدا ہی دعا آپ کو پھر 🎈 🎈 بھی کہتے ہے مبارک ہوں جنم دن آپ کو
سورج روشنی لے کر آئیا اور چٹیروں نے گانا گائیا پھولوں نے🎀 ہنس ہنس کر بولا مبارک ہو تمہارا جنم دن آیا
ہر لمحہ آپ کے ہونٹوں پے مسکان رہے ہر غم سے آپ انجان رہے جسکے ساتھ مہک اٹھے🎉🎉 آپ کی زندگی ہمشیہ آپ کے پا س وہ انسان رہے
ہر قدم آپ کے ہونٹوں پے ہنسی ہوں ہر پل آپ کے دل میں خوشی ہوں ستارے بھی زمین پر آکے آپ کو گھیر لے ایسی🎂🎂 چاند کی طرح چمکتی آپ کی زندگی ہوں
تمھاری سالگرہ پر یہ دُعا ہے میری کہ ایسا مُبارک روز بار بار آئے تُمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں🎁🎁 ہزاروں پھول لُٹاتی ہوئی بہار آئے
تمھاری سالگرہ کے دن یہ دُعا ہے ہماری جتنے🥳🥳 ہیں چاند تارے، اُتنی ہو عُمر تمھاری
حسین چہرے کی تابندگی🎉🎉 مُبارک ہو تُجھے یہ سالگرہ کی خوشی مُبارک ہو
پھولوں نے امرت کا جام بھیجا ہے ، سورج نے گگن سے سلام بھیجا ہے مبارک ہو سالگرہ کا دن 🥳🥳، تہہ دل سے ہم نے یہ پیغام بھیجا ہے
خُدا کرے کہ یہ دِن باربار آتا رہے 🎂🎂 اور اَپنے ساتھ خوشیوں کا خزانہ لاتا رہے
یہ بے خُودی یہ لَبوں کی ہَنسی🎉🎉 مُبارک ہَو تمھیں یہ سالگرہ کی خُوشی مُبارک ہو
تمام عُمر تجھے زندگی کا پیار مِلے🎁🎁 خُدا کرے کہ خوشی تم کو بار بار مِلے
وقت کی دوستی تو ہر کوئی کرتا ہے 🎈 🎈۔ مزا تو تب ہے جب وقت بدل جائےپر دوست نہ بدلے
ایک سال میں پچاس دوست بنانا بڑی بات نہیں۔ مگر پچاس سال تک ایک ہی دوست سے🎁🎁 دوستی نبھانابہت بڑی بات ہے۔
ایک ایسا دوست جس کی سوچ بھی🎁🎁 آپ سے مِلتی ہو نعمت ہے
جلتا ہوں روز شام کو گھر کے دئیے کے ساتھ 🎂🎂 مُجھ بے خبر کو دوستو کچھ آگہی تو ہے
غلط فہمی تھی کہ اپنے🎉🎉 بہت ہیں مُڑ کر دیکھا تو سایہ ہم سفر نِکلا
دوست کیا خوب وفاوں کا صِلہ دیتے ہیں 🎈 🎈 ہر نئے موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں
یوں لگےدوست ترامُجھ سے خفا ہو جانا 🎂🎂 جس طرح پھول سے خُوشبو کا جُدا ہو جانا