تیری زندگی کی روشنی کو خُدا🥳🥳 کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے
یہ بہاریں جہاں جہاں جائیں کوئی🤡🤡 تجھ کو ان سے جدا نہ کرے
زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو کسی🎉🎉 آفت میںمُبتلا نہ کرے
ہم آپ کے جنم دن پر دیتے ہے یہ دعا ہم💝💝 اور تم مل کر ہو گئے کبھی نہ جدا
آپ زندگی میں اتنی خوش رہے🧁🧁 کہ ہر خوشی آپ کی دیوانی رہے
بار بار یہ دن آئے بار بار یے ڈل گائے توجئیے🎂🎂 ہزاروںسال یہی ہے میری آرزو
آئی ہے صبح وہ روشنی لے کے🎉🎉 جیسے نئے جوش کی نئی کرن چمکے
چڑیا چھو چھو کرتی دانے كے لیے میری دوست روتی ہے🥳🥳 برتھ ڈے منانے كے لیے
تمھاری سالگرہ کے دن یہ دُعا ہے ہمار جتنے ہیں🤡🤡 چاند تارے، اُتنی ہو عُمر تمھاری
تیرے ہوتے ہوئے موم بتی بجھائی کسی اور نے🎁🎁 کیا خوشی رہ گئی تھی جنم دن کی، میں کیک کیا کاٹتا
یار تو اس کی سالگرہ پہ کیا کیا تحفے لائے ہیں اور ہم نے💝💝 ادھر اس کی تصویر کو شعر سنائے ہیں
میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں🧁🧁 جنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں
خوشیاں ہزار تم کو ملیں سالگرہ پر دیتے🎂🎂 ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی
تمہاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے میری جتنے🤡🤡 ہیں چاند ستارے، اتنی ہو عمر تمہاری
کیک یونہی نہیں کٹ جاتا یوم سالگرہ پہ موم کے🎉🎉 روم روم کو جلنا ہوتا ہے پہلے
منہ زور زمانوں کی ذرا کھینچ لے باگیں میرے کسی🥳🥳 بچھڑے ہوئے کی سالگرہ ہے
ماں کی دعا نہ باپ کی شفقت کا سایا ہے🌷🌷 آج اپنے ساتھ اپنا جنم دن منایا ہے
ہے دعا تم جیو ہزاروں سال یہ 🎁🎁ساتھ میرا ہر مشکل میں تمہارا ہو
خوشیوں بھرا ہر سال تمہارا ہو💝💝 یہ آج یہ کل تمہارا ہو
سلامت رہو، رب عمریں بڑھائے کرو جو تمنا، وہ پوری ہو🧁🧁 جائے جنم دن مبارک
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا جیون🎂🎂 کا اک اور سنہرا سال گیا
تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے🎉🎉 ہوں دن پچاس ہزار
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو تجھے🤡🤡 یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
خزاں کی رت ہے جنم دن ہے اور دھواں اور پھول 🥳🥳ہوا بکھیر گئی موم بتیاں اور پھول