یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں🥳🥳 دوست نا صح کوئی چارہ ساز ہوتا ،کوئی غم گسار ہوتا
تمھا ری دوستی کو دیکھ کر سب رشک کرتے ہیں 🥳🥳 جو بس چلتا تو دُنیا چھین لیتی زندگی میری
دشمن ہماری ہار پہ خوش تھے بہت میاں🎂🎂 لیکن ہمارے دوست بھی کم خوش نہیں رہے
گو زرا سی بات پر برسوں کے یارانےگئے🧁🧁 لیکن اتنا تو ہُوا کُچھ لوگ پہچانے گئے
دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے🎄🎄 گا سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا
کب وہ سُنتا ہے🧁🧁 کہانی میری اور پھر وہ بھی زُبانی میری
دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں مِلتا یہ وہ پھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھلتا اِس پھول کو کبھی ٹوٹنے مَت دینا🎂🎂 کیونکہ ٹوٹا ھُوا پھول پھر نہیں کھِلتا
میری دوستی کا باغ چھوٹاسہی مگرپھول سارےگُلاب رکھتا ہوں کم ضرور ہیں🥳🥳، مگر جو دوست رکھتا ہوں لا جواب رکھتا ہوں
چاند تنہا دکھائی دیتا ہے🍰🍰 کیا ستاروں سے دوستی نہ رہی
دوستی بھی کبھی رہی ہو گی🎄🎄 دشمنی بے سبب نہیں ہوتی
پرانے شہر کے منظرنئے لگنے لگے مجھ کو تیرے آنے🍰🍰 سے کچھ ایسی فضائے شہر بدلی ہے
دنیا کے پر فریب و رنگین حسار میں🎄🎄 اک دن گزر گیا ہے میری زندگی کا اور
خدا نہ کرے کہ افسردہ ہو تم کبھی وقت کی بہاریں ہمیشہ تمہارے من کے انگن میں خوشیوں کے پھول کھلاتی رہیں🎂🎂 اور تم ان پھولوں کو دھیرے دھیرے چنتی رہو۔ ۔
یہ دعا ہے رب کریم سے ہر لمحہ خوشیوں کا نزول ہو بس🍰🍰 اک زرا تیرے لب ہلے اور ہر دعا قبول ہو
زندگی بھر نہ پڑے غم کا🥳🥳 سایہ تم پر میرے ہونٹوں پہ دعاؤں کے سوا کچھ بھی نہیں
یہی دعا ہے خدا سے کہ کاش لگ جائے🧁🧁 میری حیات کے لمحوں کی زندگی تجھ کو
مہکے صدا بہار کی صورت تیرا🍰🍰 وجود تو مسکرائے شام کی رعنائیوں کے ساتھ
میرا لفظ لفظ دعا ہے میرے آنسوؤں سے دھلا ہے تجھے گرد غم بھی نہ پڑ سکے تجھے🥳🥳 آئنوں کا سفر ملے تجھے زندگی کی سحر ملے
صدا خوش رہے تو صدا مسکرائے مقدر تیرا تجھ کو اونچا آڑائے مراد اپنے دل کی تو ہر گام پائے🎂🎂 نہ خود سے تو روئے نہ کوئی تجھ کو رلائے
بوندوں کی طرح تجھ پہ ہو خوشیوں کا نزول🧁🧁 کی طرح اللہ کی تجھ پہ رحمتیں برسے
یہ تحفہ ہے تیرے جنم دن کا یہی ہے پھول چاہت کے🥳🥳 لبوں پہ کچھ دعائیں ہیں کچھ آنسو محبت کے۔ ۔
صدائیں ناز کریں تجھ نصیب اتنا ہو بلند تیرا قسمت🍰🍰 اپنی بدل ڈالے جو تیری تقدیر کو چھو لے
جی چاہتا ہے پوری دنیا نثار دوں 🎂🎂 سارے جہاں کی خوشیاں تیرے قدموں میں ڈال دوں
کتنا حسین دن ہوگا جب دنیا میں آئے تم اتنے🥳🥳 ہی خوش ہوں گے سب جتنے کہ آج ہم