بہارِ حسن یہ دو دن کی چاندنی ھے حضور جو بات🥂🥂 اَب کی برس ھے وہ پار سال نہیں
مبارک مبارک. نیا. سال. 🍾🍾 آیا خوشی کا سماں ساری دنیا پہ چھایا
پلٹ سی گئی ہے زمانے کی کایا نیا🙏🙏 سال آیا. نیا سال. آیا
عمر کا. ایک اور. سال گیا 🧨🧨وقت پھر ہم پہ خاک ڈال گیا
اِک اجنبی کے ہاتھ میں دے کر ہمارا ہاتھ لو ساتھ 🥳🥳 چھوڑنے لگا آخر یہ سال بھی
نئے سال میں پچھلی نفرت بھلا دیں چلو.🥂🥂 اپنی. دنیا کو. جنت بنا دیں
پرانے سال کی ٹھٹھری ہوئی پرچھائیاں سمٹیں نئے دن. کا نیا 🧨🧨 سورج اُفق پر اٹھتا. آتا ھے
پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ راکھ ہو جائے گا🥳🥳 _ یہ سال بھی حیرت کیسی
جس برہمن نے کہا ھے کہ یہ سال اچھا ھے🙏🙏 اسکو دفناؤ میرے ہاتھ کی ۔ ریکھاؤں میں
دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض اِک برہمن نے کہا ہے🥳🥳 ___ کہ یہ سال اچھا ھے
کسی کو سال نو کی کیا مبارکباد دی جائے کلینڈر کے بدلنے 🥳🥳 سے مُقدر کب بدلتا ھے
تو نیا ھے ___ ___تو دکھا صبح نئی شام نئی ورنہ ان آنکھوں نے🥂🥂 دیکھے ھیں نئے سال کئی
اِک سال گیا _____ اِک سال نیا ھے آنے کو پر وقت 🍾🍾کا اب بھی ھوش نہیں دیوانے کو
ایک پتہ شجرِ عمر سے لو اور گرا لوگ کہتے ہیں🧨🧨 مبارک ہو نیا سال تمہیں
پھر آ گیا ہے اِک نیا سال دوستو اس بار بھی🙏🙏 کسی سے دسمبر نہیں رُکا
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے😉😉 خُدا کرے کہ نیا سال سبکو راس آئے
آج اِک اور برس بیت گیا اُسکے بغیر جسکے ھوتے🥂🥂 ھوئے ھوتے تھے زمانے میرے
اب جو سال بدلے گا یقین دلاؤ میرا حال بدلے گا اُسے خیال نہیں ہے🍾🍾 میرا قسم کھاؤ اُس کا خیال بدلے گا
ایک ایک کر کے سبھی بدلے ارے یہ سال بھی بدلہ بدلے🙏🙏 نہیں پر ہم، نہ میرا یار ہے بدلہ
سال پر سال اور پھر😉😉 اس سال منتظر ھم تھے منتظر ھم ھیں
گُل نے گُلشن سے گُلفام بھیجا ہے ستاروں نے آسمان سے سلام بھیجا ہے مُبارک ہو آپ کو نیا سال ہم نے🥂🥂 ایڈوانس میں یہ پیغام بھیجا ہے
ہر سال آتا ہے ہر سال جاتا ہے اِس نئے سال میں آپکو وہ سب مِلے🙏🙏 جو آپ کا دل چاہتا ہے
اب جو سال بدلے گا یقین دِلاؤ میرا حال بدلے گا اُسے خیال نہیں ہے🍾🍾 میرا قسم کھاؤ اُس کا خیال بدلے گا۔
کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے🥂🥂 تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح